لڑکوں کا کھیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچوں کا کھیل، بازبچہ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا؛ (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کا کھیل، بازبچہ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا؛ (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام۔